ہیڈراجکاں(نامہ نگار)ہیڈراجکاں پولیس نے مزمل جمیل ولد محمد جمیل اصغر سکنہ 14ڈی این بی کی درخواست پر اس کے شوروم سے چارموٹر سائیکل چوری کرنے پر نامعلوم چوروں کیخلاف اور نسیم بی بی شوہر محمد وقاص سکنہ 33ڈی این بی کی درخواست پر اس سے کرنے پر علی ولد بابا سرور قوم آرائیں سکنہ 34ڈی این بی کیخلاف اور اسکے ساتھی عبدالحمید قوم آرائیں سکنہ 33ڈی این بی کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔