مر یم نو از والدکی کر پشن بچانے کی  جنگ  ہار جائیں گی :عطیہ سعد 

 لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف شمالی لاہور وومن ونگ کی سیکرٹری اطلاعات عطیہ سعد نے کہا ہے کہ مر یم نو از اپنے والدکی کر پشن بچانے کی جنگ میں ہار جائے گی انکو کر پشن کا حساب دینا ہی پڑیگا 'جب بھی ملک میں احتساب کی بات کی جائے(ن)لیگ والوں کی چیخیں نکلنا شروع ہوجاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن