بریگزٹ معاہدے کی خلاف ورزی: یورپی یونین کی برطانیہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی 

Mar 16, 2021

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) یورپی یونین نے برطانیہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کر دیا۔ یورپی حکام کے مطابق برطانیہ نے بریگزٹ سے انخلاء کے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ برطانیہ نے شمالی آئر لینڈ کی تجارتی حیثیت تبدیل کی۔

مزیدخبریں