امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے مئی کے لیے سودے 34 سینٹ کم ہوکر 68.88 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اپریل کے لیے سودے 22 سینٹ کمی کے ساتھ 65.39 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکہ،خام تیل کے نرخوں میں کمی
Mar 16, 2021 | 13:47