شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما میاں اعجاز احمد نے کہا ہے کہ آئندہ بلدیاتی ‘ عام انتخابات میں نواز لیگ کامیابی کی نئی مثال رقم کریگی اور ضلعی حکومتوں سمیت پنجاب اور وفاق میں بھی نواز لیگ ہی برسراقتدار آئے گی اور شریف برادران عوام کے زخموں پرمرہم رکھیں گے، موجودہ نااہل حکمرانوں نے ملکی معیشت اور معاشرت عالمی مالیاتی اداروں اور این جی اوز کے حوالے کر دی ہے، قرضے اور اربوں کے سکینڈلز پی ٹی آئی کی حکومت کا کارنامہ ہیں۔
قرضے ‘ اربوں کے سکینڈلز پی ٹی آئی کی حکومت کے کارنامے ہیں: اعجاز احمد
Mar 16, 2022