بھارت کا جمہوری ملک ہونے کا دعوی گمراہ کن ہے: افضل علی ورک

Mar 16, 2022

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت)سابق یو سی چیئرمین حاجی محمد افضل علی ورک نے کہا ہے کہ بھارت کے مختلف حصوں میں مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے اس طرح مہذب معاشروں میں جانوروں سے بھی کو ئی سلو ک نہیں کر تا،بھار ت میں مسلمان ہو نا جبر برداشت کرنے کی مثال بن چکا ہے ، بھارت کا جمہوری ملک ہونے کا دعوی گمراہ کن ہے۔

مزیدخبریں