وجیہہ سواتی قتل کیس کا چالان عدالت جمع،سماعت 17مارچ تک ملتوی

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی پرویز خان نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس کا چالان عدالت جمع ہونے کے بعد فائل کو ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی کو بھجوا دیا ہے، عدالت نے چالان جمع ہونے کے بعدسماعت 17مارچ تک ملتوی کردی۔
وجیہہ سواتی

ای پیپر دی نیشن