لاہور+ بورے والا+ اوکاڑہ+ گجرات (نامہ نگاران+ نمائندہ نوائے وقت) غازی آباد میں اوباش نے 10 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا، بورے والا میں 13سالہ بچی سے 3 افراد کی زیادتی کر ڈالی، پیرمحل میں اوباش گینگ نے گن پوائنٹ پر خاتون کی عزت لوٹ لی، ادھر اوکاڑہ میں اوباش نے 15 سالہ لڑکے کو درندگی کانشانہ بنا دیا جبکہ گجرات میں 16 سالہ لڑکے کو ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم اویس نے بچے کو ورغلا کر اپنی دکان میں لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے بچے کے والد کی درخواست پر ملزم گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیاہے ۔
زیادتی
بور یوالا،13 سالہ بچی سے اجتماعی، پیر محل خاتون، اوکاڑہ گجرات میں 2لڑکوں کو نشانہ بنا دیا
Mar 16, 2022