نور مقدم قتل کیس، 9 ملزموں کی بریت  کے خلاف اپیل پر ریکارڈ طلب

Mar 16, 2022

 اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے نور مقدم قتل کیس میں 9 ملزموں کی بریت کے خلاف اپیل پر ریکارڈ طلب کر لیا۔
تے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل کو بھی یکجا کردیا۔
نور مقدم

مزیدخبریں