اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا علان کیا ہے ،وزارت خزانہ کے مطابق وزیر آعظم کے فیصلہ کی روشنی میں عالمی مارکیٹ میںپیٹرولیم کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ کے باوجود قیمت کو نہیں بڑھایا جا رہا ،حکومت 30ارب روپے کا بوجھ خود برداشت کرئے گی ۔پیٹرول148.86 روپے ،دیزل 144.15روپے ۔مٹی کا تیل144.15روپے اور لائٹ ڈیزل 118.31روپے فی لیٹر دستیاب رہے گا ۔