عدم اعتماد سے کوئی تعلق نہیں: نیب کی وضاحت


اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو نے بعض میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ نیب کا تحریک عدم اعتماد سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔ نیب ہمیشہ آئین اور قانون کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دینے پر سختی سے یقین رکھتا ہے۔ نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ اور فرد سے نہیں بلکہ ریاست پاکستان سے ہے۔ نیب اس امر کی یقین دہانی کرواتا ہے کہ اس کے کسی اہلکار کا تحریک عدم اعتماد سے کوئی تعلق تھا اور نہ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...