کراچی (نیوزرپورٹر)معروف سماجی رہنما عبدالرحمن چانڈیو نے کہا کہ گرمیوں کے شرو ع ہوتے ہی لوڈشیڈنگ شروع کردی گئی ہے۔ ایک طرف لوڈشیڈنگ اور دوسری طر ف اوور بلنگ عوام پر ظلم ہے۔ حکومت فوری طور پ کے الیکٹرک کا قبلہ درست کرتے ہوئے لے الیکٹر ک کو لگام دے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں۔
عبدالرحمن چانڈیو
حکومت گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمے کا اعلان کرے۔ عبدالرحمن چانڈیو
Mar 16, 2022