وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالہ سے بات چیت کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن