کراچی (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گرد جلال کو 35سال قید کی سزا سنا دی۔
کالعدم بلوچ لبریشن آرمی دہشت گرد کو 35سال قید کی سزا
Mar 16, 2023