اسلام آباد (خصوصی رپورٹر،نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 17 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا۔
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس سپریم کورٹ کل سماعت کرے گی
Mar 16, 2023