سابق وزیر خزانہ شوکت ترین  کی والدہ انتقال کرگئیں


 لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں وزیر خزانہ رہنے والے شوکت ترین کی والدہ انتقال کر گئیں۔ سینیٹر شوکت ترین کی والدہ کی نماز جنازہ (آج)16 مارچ کو صبح 11 بجے لاہور میں خالد مسجد کیولری گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن