منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی کی اہلیہ اور  دیگر کی عبوری ضمانت میں 22 مارچ تک توسیع


لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے کی عدالت کے جج چودھری غلام رسول نے 800 ملین روپے کی مشکوک بنک ٹرانزیکشنز کے منی لانڈرنگ کے کیس میں مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 22 مارچ تک توسیع کا حکم دے دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن