کرونا: 85 کیس رپورٹ  11 مریضوں کی حالت تشویشناک


اسلام آباد (اے پی پی) 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 85 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 11 کی حالت تشویشناک ہے۔  24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 286 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 85 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے باعث کرونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 1.61 فیصد رہی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...