اسلام آباد (اے پی پی) 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 85 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 11 کی حالت تشویشناک ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 286 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 85 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے باعث کرونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 1.61 فیصد رہی۔
کرونا: 85 کیس رپورٹ 11 مریضوں کی حالت تشویشناک
Mar 16, 2023