کولمبیا (نیٹ نیوز) ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چوہے بھی کرونا وائرس کے ایلفا ڈیلٹا اور اومیگرون ویریئنٹس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ امریکن سوسائٹی فار مائیکرو بیالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نیو یارک شہر میں کرونا وائرس جنگلی چوہوں کو متاثر کر چکا ہے۔