جنوبی وزیرستان‘ آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک‘ 2 بچے شہید

Mar 16, 2023



اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگرا میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ آپریشن میں 2 جوان زخمی اور 2 بچے شہید ہوئے۔
8 دہشت گرد

مزیدخبریں