انتخابات ہی بحرانوں کا حل ہے، لیاقت بلوچ 


لاہور(خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت، اسلامی، مرکزی الیکشن سیل کے چیئرمین لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ انتخابات ہی بحرانوں کا حل ہے۔ سیاسی قیادت آئینی، جمہوری، انتخابی ضابطوں کی پابندی کرنے کے لیے تیار نہیں۔ جماعت اسلامی پنجاب، خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخاب میں بھرپور حصہ لے گی۔ پنجاب کے صوبائی حلقہ جات میں 85 فیصد امیدواران کاغذاتِ نامزدگی جمع کراچکے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...