ایل ڈی اے ون ونڈو سیل  میں خصوصی کاو¿نٹر قائم 

Mar 16, 2023


لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے ون ونڈو سیل میں بزرگ شہریوں او ر مخصوص افراد کی سہولت کے لیے خصوصی کاو¿نٹر قائم کر دیا گیا۔بزرگ شہریوں و مخصوص افراد کی معاونت کے لیے الگ عملہ بھی تعینات کیا گیا ہے۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کا چارج سنبھالتے ہی ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا دورہ کیا تھا اور بزرگ شہریوں ،مخصوص افراد کے لیے فوری طور پر خصوصی کاﺅنٹرقائم کرنے کی ہدایت کی تھی۔

مزیدخبریں