گکھڑمنڈی: شوروم سے کار چوری 

Mar 16, 2023


گکھڑمنڈی(نامہ نگار)نوسرباز کار ڈیلر نے شوروم سے کار چوری کرلی پولیس نے مدعی فیضان عابد کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ منڈیالہ موڑ جی ٹی روڈ پر واقع کاروں کے شوروم پر فیصل نامی کار ڈیلر آیا اور نظریں چرا کر ٹیوٹا گاڑی مالیتی 50لاکھ روپے لے کر رفو چکرہوگیا ۔ 

مزیدخبریں