ایمن آباد(نامہ نگار )لائن کلب پاسپیڈا کراچی کیطرف سے ایس ۔ایم شفیع میموریل ہسپتال کراچی لائن کلبس انٹرنیشنل اور ڈسٹرکٹ 305ساؤتھ کراچی کے اشتراک سے مدینہ ویلفیئر ہسپتال ایمن آباد نزد گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول نمبر 1میں بارواں تین روزہ فری آئی کیمپ 17,18,19مارچ کو لگایا جا رہا ہے جس میں ماہراامراض چشم جدید ٹیکنالوجی سے اپریشن کرنے کے علاوہ ادویات اور لینز بھی فری ڈالیں گے ۔