30 اپریل نااہل حکمرانوں سے چھٹکارے کا دن ثابت ہوگا : ملک اقبال


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) تحریک انصاف کے رہنما وپی پی 137 کے امیدوار ملک اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ دورانتقامی سیاست کا بدترین دور ہے 13 سیاسی جماعتیں صرف عمران خان کو سائیڈ لائن کرنے کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں وزیراعظم سے لیکر ان جماعتوں کے اراکین اسمبلی تک ہر کسی کی زبان پر صرف عمران خان عمران خان ہے توشہ خانہ کی لسٹ پبلک ہونے پر اب توشہ خانہ نہیں کوئی اور ڈرامہ لگے گا پنجاب اور کے پی کے کے انتخابات میں تحریک انصاف دوتہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی 30 اپریل کا دن ان سے چھٹکارے کا دن ثابت ہوگا ان خیالات کااظہارانہوں نے یہاں ضلع کونسل میں کاغذات نامزدگی داخل کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...