امریکہ میں پہلی مرتبہ مجرم کے والدین کو بھی جرم کا ذمہ دار قرار دیدیا گیا 

 مشی گن(نیٹ نیوز) امریکہ میں پہلی مرتبہ کسی سنگین جرم میں ملوث مجرم کے والدین کو بھی جرم کا ذمہ دار قرار دے کر  شریک جرم ٹہھرایا گیا ہے۔ نومبر 2021 میں 15 سالہ ایتھن کرمبلی نے امریکی ریاست مشی گن کے سکول میں فائرنگ کرکے 4 طلبہ کو قتل کردیا تھا۔ اس جرم میں ایتھن کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اب عدالت میں ایک ہفتے  طویل ٹرائل کے بعد جیوری نے گزشتہ روز ایتھن کے والدین جیمز کرمبلی اور ان کی اہلیہ کو بھی قتل کا مجرم قرار دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ جیمز  نے اپنے بیٹے کو پستول خرید کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...