اترپردیش ، ہندوتوا بلوائیوں کا مسلم نوجوان پر وحشیانہ تشدد

لکھنو(اے پی پی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں جہاں ہندوتوا بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت قائم ہے ،ہندوتوا گروپ نے ایک مسلم نوجوان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسلم نوجوان ندیم کو ریاست کے ضلع مظفر نگر کے گائوں فولات میں ہندوتوا گروپ نے شدید تشددکا نشانہ بنایا ۔ ہندوتوا بلوائیواں نے نوجوان کوہاتھ پیر باندھ کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔

ای پیپر دی نیشن