وزیراعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی 

Mar 16, 2024

 پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی۔علی امین گنڈاپور کے مطابق قومی اسمبلی کی این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پوچھا بھائی کو کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہو؟

مزیدخبریں