اسلام آباد (آئی ا ین پی ) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ پر ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے خلاف انکوائری شروع کرتے ہوئے انہیں 18 مارچ کو طلب کرلیا ۔