پاکستان میں شاہ سلمان افطار پروگرام کا آغاز کردیا گیا 

Mar 16, 2024

اسلام آباد(خبرنگار)سعودی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے  کیلئے  فیصل مسجد میں پہلے افطار پروگرام کا اہتمام کرتے ہوئے پاکستان میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود افطار پروگرام کا آغاز کر دیارواں سال کا پہلا پروگرام اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد سے شروع ہوا جس میں سعودی سفارت خانے کے حکام اور سعودی دفاتر کے ڈائریکٹرز، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر، ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی، یونیورسٹی کے دیگر افسران اور جڑواں شہروں کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں