منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری میں ملوث گروہ کا سرغنہ کراچی ائرپورٹ سے گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ٹیکس چور گروہ کے سرغنہ کو کراچی ائرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان کارپوریٹ ٹیکس آفس کے مطابق ملزم آصف رزاق دینار ٹیکس چوری کے وسیع نیٹ ورک کا سرغنہ ہے۔  ملزم جعلی کمپنیوں کی آڑ میں منی لانڈرنگ اور ٹیکس فراڈ میں ملوث ہے۔

ای پیپر دی نیشن