کراچی (کامرس رپورٹر) زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لئے بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پرسوں بروز پیر ہوگا۔ بعد میں سٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔
سٹیٹ بنک پرسوں زری پالیسی کا اعلان کرے گا
Mar 16, 2024