نیشنل پریس کلب  کے نومنتخب عہدیداران کومبارکباد 

اسلام آباد(وقائع نگار)پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2024 میں نومنتخب باڈی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پی آر اے پاکستان کے صدر عثمان خان،  سیکرٹری نوید اکبر اور تمام باڈی کی جانب سے نیشنل پرپس کلب کے نومنتخب صدر اظہر جتوئی، نائب صدور احتشام الحق، سید ظفر حسین ہاشمی، شاہ محمد، نائب صدر ویمن سحر اسلم خان، سیکرٹری نیشنل پریس کلب نئیر علی، جوائنٹ سیکریٹریز سید عون شیرازی، چوہدری جاوید بھاگٹ، طلعت فاروق،  جوائنٹ سیکرٹری ویمن سحرش قریشی جبکہ سیکرٹری خزانہ محمد وقار احمد کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نیشنل پریس کلب کی گورننگ باڈی کے نومنتخب ممبران عامر رفیق بٹ، ہارون کمال راجہ، رضوان عباسی، بابر ملک، اظہار الحق نیازی، سید خالد گردیزی، جعفر علی بلتی، احمد منصور، نوید احمد شیخ، محمد اسلم جیلانی، نوابزادہ خورشید، تنویر شہزاد، مشکور علی، لیق شوکت، راجہ ماجد افسر اور روبینہ شاہین خالد اور عندلیب خان کو بھی عہدہ پر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن