اسلام آباد کے تاجر فوڈ اتھارٹی کے غیر قانونی لائسینس نہیں بنوائیں گے، راجہ حسن اختر

Mar 16, 2024

   اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) ٹریڈرز ویلفیر ایسوسی ایشن بلیو ایریا کے صدر راجہ حسن اختر اور چیرمین یوسف راجپوت نے کہا ہے کہ فوڈ اتھارٹی نے غیر قانونی لائسینس کا اجراء  شروع کیا ہے جس کے لئے انہوں نے تاجر نمائندوں کو اعتماد میں نہ لیا ہے۔ ابھی تک فوڈ اتھارٹی کا بورڈ بھی نامکمل ہے اور نہ ہی نیا ٹیکس لگانے کے لئے پبلک ہیرنگ کی گئی ہے ۔ اس سلسلہ میں ہائی کورٹ کا فیصلہ موجود ہے کہ ایک وقت میں صرف ایک لائسینس بنوانے کی ضرورت ہے ۔ قبل ازیں ڈی ایم اے کھانے پینے کا کاروبار کرنے والے دکانداروں کا لائسینس بنا  رہا ہے ۔ 

مزیدخبریں