سی سی پی نے نیدرلینڈ (ڈَچ ) کمپنی کو پاکستانی مائیکرو فنانس بینک کے حصول کی منظوری دیدی

Mar 16, 2024

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کمپٹیشن کَمِشن آف پاکستان (سی سی پی) نے ایک ڈَچ ہولڈنگ کمپنی، ہیلن پاک بی۔وی –ایم این ٹی کو ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے  کے حصول کی منظوری دے دی ہے، یہ ٹرانزیکشن پاکستان کے مائیکرو فنانس بینکنگ سیکٹر میں ایک اہم پیشرفت کی نشاندہی کرتی ہے۔ ہیلن پاک بی۔وی –ایم این ٹی نیدرلینڈز میں قائم کی گئی ایک ہولڈنگ کمپنی ہے۔

مزیدخبریں