این اے ایک سواٹھہتراوراین اے ایک سوسٹرسٹھ سے پیپلز پارٹی کے جمشید دستی اوراصغرجٹ کامیاب قرار پائے،جبکہ پی پی دوسو انسٹھ سے آزاد امیدوارباسط سلطان اورپی پی تریسٹھ فیصل آباد سے مسلم لیگ نون کے میاں اجمل آصف نے کامیابی حاصل کی۔
مظفرگڑھ کے حلقہ این اے ایک سو اٹھہترمیں پیپلزپارٹی کے امیدوار جمشید دستی،آزاد امیدوارغلام مصطفی کھراور نوابزادہ افتخارمد مقابل تھے۔پیپلز پارٹی کے جمشید دستی چون ہزار چھ سوچھپن ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ نوابزادہ افتخارپچاس ہزارنوسوتیرہ ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے۔ وہاڑی کے حلقہ این اے ایک سوسڑسٹھ سے پیپلزپارٹی کے اصفرجٹ اکہتر ہزار نو سو تریسٹھ ووٹ لیکر پہلے نمبر پراورعوامی اتحاد کے نذیرآرائیں چوالیس ہزارپانچ سو انچاس ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے ۔ ادھرپنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی تریسٹھ فیصل آباد میں مسلم لیگ نون کے اجمل آصف نےغیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار رانا آفتاب احمد کےخلاف کامیابی حاصل کرلی۔ اجمل آصف نے اکتیس ہزار ایک سو تہتر ووٹ جبکہ رانا آفتاب نے بائیس ہزار دو سو تینتیس ووٹ حاصل کیے۔ دوسری جانب پی پی دو انسٹھ مظفرگڑھ کے غیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار باسط سلطان بخاری بتیس ہزار پانچ سو بارہ ووٹ لے کرپہلے نمبر پر ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے سمیع اللہ نیازی تیس ہزار دوسوتینتالیس ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبرپررہے۔
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی تریسٹھ فیصل آباد میں مسلم لیگ نون کے اجمل آصف نےغیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار رانا آفتاب احمد کےخلاف کامیابی حاصل کرلی۔ اجمل آصف نے اکتیس ہزار ایک سو تہتر ووٹ جبکہ رانا آفتاب نے بائیس ہزار دو سو تینتیس ووٹ حاصل کیے۔ دوسری جانب پی پی دو انسٹھ مظفرگڑھ کے غیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار باسط سلطان بخاری بتیس ہزار پانچ سو بارہ ووٹ لے کرپہلے نمبر پر ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے سمیع اللہ نیازی تیس ہزار دوسوتینتالیس ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبرپررہے۔