ملک میں بجلی کاشارٹ فال تین ہزارتین سوتیس میگاواٹ ہونے کے بعد طویل اورغیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ کردیا گیا ۔

May 16, 2011 | 05:09

سفیر یاؤ جنگ
پیپکو ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوارتیرہ ہزارچارسوساٹھ اورطلب سولہ ہزارسات سونوےمیگا واٹ ہے۔تھرمل ذرائع سے ایک ہزارانچاس اورہائیڈرل ذرائع سے پانچ ہزارچھیاسی میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے۔ شارٹ فال تین ہزارتین سو تیس میگاواٹ ہونے کے بعد ملک بھر میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ بندش کا دورانیہ بھی بڑھا دیا گیا ہے ۔بجلی کی طویل بندش کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہوکر رہ گئی ہیں
مزیدخبریں