اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کورکمانڈرزکو نیٹوسپلائی کی ممکنہ بحالی کے حوالےسے اعتماد میں لیں گے، ذرائع کے مطابق جنرل کیانی کورکمانڈرزکو پاکستان،افغانستان اور ایساف کےمابین ہونے والے سہ فریقی مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ بھی دیں گے۔ اجلاس میں ملکی سلامتی سمیت فوج کے پیشہ وارانہ امور پرغور کیاجائے گا۔