نئی حکمت عملی کیساتھ مخالفین کا مقابلہ کرینگے: فائزہ ملک

لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین لاہور کی صدر فائزہ ملک نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہوتی ہے ہم مستقبل کے حوالے سے مایوس نہیں نئی حکمت عملی کے ساتھ مخالفین کا مقابلہ کریں گے‘ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور برداشت کو فروغ دیا ہے اور مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہیں‘ کارکن پارٹی کو مضبوط بنانے کیلئے دن رات کام کریں آنے والے وقت پھر پاکستان پیپلز پارٹی کا ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن