”کلیات مظہر“ کی اشاعت

لاہور (پ ر) نامور نعت گو شاعر حافظ محمد مظہر الدین مظہر کے سات ”نعتیہ مجموعوں“ پر مشتمل کلام ”کلیات مظہر شائع ہو گئی جسے ارسلان احمد ارسل نے مرتب کیا ہے۔ اس کلیات میں ان کے نعتیہ مجموعے نورونار‘ شمشیر و سنان‘ حرب و ضرب‘ تجلیات‘ جلوہ گاہ‘ بابِ جبریل اور میزاب شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...