نواز شریف‘ شہباز شریف‘ سہیل شوکت بٹ اور رانا تجمل حسین کو ممبران اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد

May 16, 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) پی پی 157 کے رہنماﺅں مقصود گجر‘ عبدالمجید اعوان اور حاجی مرزا سرور بیگ نے نواز شریف‘ شہباز شریف‘ سہیل شوکت بٹ اور رانا تجمل حسین کو ممبران اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

مزیدخبریں