جام پور: اراضی کے تنازع پر سوتیلی ماں اور خالہ پر تیزاب پھینک دیا

ڈیرہ غازیخان (نوائے وقت رپورٹ) جام پور میں زمین کے تنازعے پر بیٹے نے سوتیلی ماں اور خالہ پر تیزاب پھینک دیا۔ دونوں خواتین کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن