شکار پور (نوائے وقت رپورٹ) ہائر سیکنڈری سکول لکھی غلام شاہ کے پرنسپل کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پرنسپل دیونداس کو نامعلوم افراد نے لکھی غلام شاہ سے اغوا کر لیا۔
شکار پور: ہائر سیکنڈری سکول لکھی غلام شاہ کے پرنسپل دیونداس اغوا
May 16, 2013