مفرور ملزم کے بارے میں عدالت کے سامنے غلط بیانی سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کی تنخواہ اور مراعات روکنے کا حکم دیدیا

May 16, 2013

کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی سیکرٹری داخلہ جاوید اقبال کی تنخواہ اور مراعات روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ فاضل عدالت کے دو رکنی بنچ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ وفاقی سیکرٹری داخلہ ہر ماہ عدالت میں پیش ہوں۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ نے عدالت کے روبرو ایک مفرور ملزم کے بارے میں غلط بیان کی تھی۔

مزیدخبریں