کوآپریٹو فراڈ کیس کی سماعت، ایک گواہ کا بیان قلمبند

کوآپریٹو فراڈ کیس کی سماعت، ایک گواہ کا بیان قلمبند

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی احتساب عدالت نے مقامی احتساب عدالت نے میجر (ر) ذوالفقار کے خلاف دائر کواپریٹو فراڈ ریفرنس کی سماعت22مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ گزشتہ روز فاضل عدالت نے استغاثہ کے ایک گواہ کا بیان قلمبند کیا۔ احتساب عدالت نے عبدالوحید کے خلاف دائر بدعنوانی کے ریفرنس کی سماعت17مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ گزشتہ روز فاضل عدالت نے تفتیشی افسر کا جزوی بیان قلمبند کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...