اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رہنما مسلم لیگ ن شہباز شریف آج سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف ملک کو درپیش مسائل سے متعلق قومی چارٹر مولانا فضل الرحمن کو پیش کیا جائے گا۔ دریں اثناءسینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں سے ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔
شہباز/ فضل