اسلام آباد (ثناءنیوز) عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے ون پشاور اور این اے 71 میانوالی سے مستعفی ہونے اور این اے 56 راولپنڈی کی نشست برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ترجمان کے مطابق عمران خان نے میانوالی اور پشاور کے حلقے چھوڑنے اور این اے 56 راولپنڈی کی نشست برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عمران / نشست
عمران پشاور، میانوالی کی نشستیں چھوڑ دینگے راولپنڈی کی سیٹ اپنے پاس رکھیں گے: ترجمان
عمران پشاور، میانوالی کی نشستیں چھوڑ دینگے راولپنڈی کی سیٹ اپنے پاس رکھیں گے: ترجمان
May 16, 2013