لاہور(آئی اےن پی) پاکستان پےپلزپارٹی کی عبر تناک شکست کے بعد لاہور کے ٹکٹ ہو لڈر نے صدر لاہورثمےنہ خالد گھر کی کی جانب سے بلائے گئے اجلاس مےںشر کت سے انکار کر دےا ‘فوری مستعفی ہو نےکا مطالبہ کر دےا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پےپلزپارٹی لاہورثمےنہ خالد گھر کی نے منگل کے روز اپنی رہا ئش گاہ پر پارٹی کے لاہور سے تعلق رکھنے والے تمام ٹکٹ ہو لڈر کا اجلاس طلب کےا تھا مگر تمام ٹکٹ ہو لڈرز نے اس مےں جانے سے انکار کر دےا اور مطالبہ کےا ہے کہ ثمےنہ خالد گھر کی فوری طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دےں تاہم ثمےنہ خالد گھر کی نے تمام اراکےن کو منانے کی کوشش کی ہے ۔
شرکت سے انکار
پےپلزپارٹی کی عبر تناک شکست ‘ لاہور کے ٹکٹ ہو لڈر نے ثمےنہ خالد گھر کی کے بلائے اجلاس مےںشرکت سے انکار کر دےا
پےپلزپارٹی کی عبر تناک شکست ‘ لاہور کے ٹکٹ ہو لڈر نے ثمےنہ خالد گھر کی کے بلائے اجلاس مےںشرکت سے انکار کر دےا
May 16, 2013