کتاب ہدایت

May 16, 2013

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
....(وہ) رسول (ﷺ) اس پر ایمان لائے جو کچھ ان پر ان کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا اور اہل ایمان نے بھی، سب ہی (دل سے) اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اسکی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے، (نیز کہتے ہیں:) ہم اس کے پیغمبروں میں سے کسی کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے.... (جاری)
البقرہ( آیت 285)

مزیدخبریں